حکومت کی جے یو آئی ایف کے سینیٹر کو ڈپٹی چیئر مین سینیٹ بننے کی پیشکش

حکومت کی جے یو آئی ایف کے سینیٹر کو ڈپٹی چیئر مین سینیٹ بننے کی پیشکش

صادق سنجرانی اوروزیر دفاع پرویز خٹک کی جمعیت علماءاسلام ف کے مولانا عبد الغفور حیدری سے ملاقات ہوئی ۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئر مین سینیٹ بننے کی پیشکش کی ہے

صحافی کی جانب سے مولانا عبد الغفور حیدری سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو ڈپٹی چیئر مین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا گیاہے؟

جس پر انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی تک پی ڈی ایم کی جانب سے آگاہ نہیں کیا گیا ،صادق سنجرانی سے بات ہوتی رہتی ہے ،

انہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ 12مارچ کے بعدمیں چیئر مین سینیٹ ہوں گا یا نہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *