ذرائع کے مطابق 25 فروری کو سی سی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 92 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے سماعت مکمل کرکے اس حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا لیا تھا۔
فیصلے کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
۔