سعودی عرب میں حوثی باغیوں کا تیل کی تنصیبات پر راکٹ حملہ

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کا تیل کی تنصیبات پر راکٹ حملہ

سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر راکٹ حملہ ہوا یمن میں حوثی باغیوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سعودی عرب کے وزارت توانائی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ راکٹ کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا

جسکی وجہ سے راکٹ کے ٹکڑے آئل پلانٹ پر گرے لیکن کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا اور تیل کی ترسیل بھی معمول کے مطابق جاری رہی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *