پولیس فائرنگ کے نتیجے میں اک نوجوان ہلاک

پولیس فائرنگ کے نتیجے میں اک نوجوان ہلاک

پشاورمیں ایک واقعہ پیش آیا جس میں پولیس فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا نوجوان ٹیسٹ دینے کے لئے پشاورآیا تھا

یہ واقیہ پشاورمیں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس کی فائرنگ کے دوران طالب علم جاں بحق ہو گیا

تفصیلات کے مطابق مبشر نامی نوجوان گاڑی میں پشاور آرہا تھا کہ رائیڈر اسکواڈ کے اہلکاروں نے انکی گاڑی پر فائرنگ کر دی

فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی چلانے والا طالب علم زخمی ہو گیا ، اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔

 واقعے میں ملوث دونوں اہلکاروں کوگرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *