یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

پی ٹی آئی نے نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کردی

فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوزب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ علی حیدر گیلانی ارکان اسمبلی کو رشوت دیتے رہے،

درخواست میں استدعا کی گئی کہ علی حیدر گیلانی کو نااہل کیا جاۓ چونکہ مریم نواز نے تقریر میں ٹکٹ دینے کے وعدے کا اعتراف کیا لہذاء الیکشن کمیشن مریم نواز کیخلاف قانونی کارروائی کرے

درخواست میں استدعا کی گئی کہ ویڈیو اسکینڈل پر کارروائی مکمل ہونے تک یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکا جائے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *