انکا جانا ٹھہر گیا ہے عمران خان اب پیکنگ کرلیں ، مریم نواز

انکا جانا ٹھہر گیا ہے عمران خان اب پیکنگ کرلیں ، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے ک نون لیگی رہنماؤں پر فخر ہے جنہوں نے شیروں کی طرح ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا۔ مریم اورنگزیب نے چند درجن کرائے کے غنڈوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، آپ نے بتا دیا کہ شیر شیر ہوتا ہے

انہوں نے عمران خان کی بات کرتے ہوۓ کہا کہ آج انہوں نے جھوٹا اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے،یوسف رضا گیلانی ایک سیٹ کیا جیتے ان کے دماغی توازن خراب ہوگئے اور ان پر پاگل پن سوار ہوگیا

انہوں نے کہا کہ آپ کے دن گنے جاچکے ہیں، آپ کا سکیورٹی حصار بھی جلد ختم ہوجاۓ گا صبح جائیں یا شام ان کا جانا لازمی ٹھہر گیا ہے، آپ کے پاس چند روز کی مہلت ہے، اچھی سی پیکنگ کرلیں، وزیراعظم ہاؤس میں کوئی چیز نہ چھوڑیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *