آپ کے اعتماد کا شکرگزار ہوں ، قومی اسمبلی میں عمران خان کا خطاب جاری

آپ کے اعتماد کا شکرگزار ہوں ، قومی اسمبلی میں عمران خان کا خطاب جاری

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے 178 ووٹ حاصل کیے

ووٹ حاصل کرنے کے بعد عمران خان قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں

خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا آپ سب لوگوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر آپ سب لوگوں کا شکر گزار ہوں،

انہوں نے کہا کہ کچھ اراکین کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی پھر بھی وہ آئے جس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *