ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینا ایک تماشہ ہے ، بلاول بھٹو زرداری

ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینا ایک تماشہ ہے ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کے سینیٹ کی نشست ہار گئے تو اسمبلیاں توڑ دیں گے البتہ ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینا ایک تماشہ ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم آپ کو بتائیں گے کے عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ایک ایک ووٹ اور ایم این اے کا پتا ہے جو بیٹھے آپ کے ساتھ اور دل ہمارے ساتھ ہیں

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *