مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں اپنا چیئرمین لانے کی تیاریاں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں اپنا چیئرمین لانے کی تیاریاں

اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی سینیٹ میں اپنا چیئرمین لانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آج بلاول بھٹو مریم نواز سے اہم ملاقات کریں گے

خیال رہے سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق 12مارچ کو نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے اور 12مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *