کورونا کے بڑھتے کیسز ، پی ایس ایل ملتوی

کورونا کے بڑھتے کیسز ، پی ایس ایل ملتوی

پی ایس ایل ملتوی کردیا گیا ہے

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو فوری طور پر ملتوی کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ میں اب تک کورونا کے 7 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 4، لاہور قلندرز کا ایک ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایک کھلاڑی اور ایک آفیشل کے اب تک کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *