وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گےاور سینیٹ الیکشن سے متعلق صورتحال پر بات کریں گے

شبلی فراز نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کو اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *