’جمہوریت بہترین انتقام ہے ، بلاول بھٹو کا ٹوئیٹ

’جمہوریت بہترین انتقام  ہے ، بلاول بھٹو کا ٹوئیٹ

آج سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن ہوا پولنگ کا عمل 5 بجے تک جاری رہا جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کامیاب قرار پائے۔

یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو پانچ ووٹوں سے شکست دی اور سینیٹر منتخب ہوگئے۔

فتح کے اس موقع پر بلاول نے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو‘

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *