قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر حکومت نے فتح حاصل کرلی
تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد نے 174 ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن کی فرزانہ کوثر کو 161 ووٹ ملے ہیں
تحریک انصاف نے تیرہ ووٹ سے برتری حاصل کی ہے
تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن ہوا پولنگ کا عمل 5 بجے تک جاری رہا