سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان مقابلے کا نتیجہ سامنے آگیا اک بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا
یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے ہیں یوسف رضا گیلانی کو پانچ ووٹ زیادہ ملے ہیں
حفیظ شیخ کو 164 جبکہ یوسف رضا گیلانی کو 169 ووٹ ملے