اسلم ابڑو ووٹنگ کے لیے سندھ اسمبلی آۓ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں کس کو ووٹ دیں گے ؟
جواب دیتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ میرا ضمیر کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دوں۔ پی ٹی آئی کا حصہ ہوں اور رہوں گا تاہم ووٹ ضمیر کے مطاطق دوں گا
دوسرے رکن شہریار شر کا کہنا تھا کہ وہ بھی اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دیں گے