وہ ہار رہے ہیں انکی حکومت جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

وہ ہار رہے ہیں انکی حکومت جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارے امیدوار کو نااہل کرانے کی کوشش کی گئی ۔۔۔ ہم اگر ایک ووٹ بھی زیادہ لے لیں تو یہ بھی بونس ہو گا

انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم عوام کے ساتھ ہیں، ہم حکومت کے ساتھ نہیں، ان کے اپنے ارکان اتنے ہی ناراض ہیں جتنے عوام ان سے خفا ہیں، ہم نے دکھا دیا ان کے اپنے ارکان ان سے خوفزدہ ہیں،

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جنہیں آنکھ بند کر کے الیکشن جیتنا چاہیے تھا وہ حکومت پریشان ہے،  وہ ہار رہے ہیں انکی حکومت جا رہی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *