وزیرمملکت شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہوگیا

وزیرمملکت شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہوگیا

وزیر مملکت شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہو گیا ہے

ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی نے اپنے بیلٹ پیپر پر ووٹ ڈالتے ہوۓ دستخط کر ڈالے ہیں

قوی امکان ہے کہ ووٹوں کی گنتی کے دوران ان کا ووٹ ضائع ہو جائے گا۔

اس کے بعد شہریار آفریدی کو درخواست دائر کی گئی درخواست میں انہوں نے کہا کہ کچھ دن سے میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی جسکی وجہ سے الیکشن کی تیاری کے حوالے سے پارٹی اجلاسوں میں شرکت نہیں کر سکا تھا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *