آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

اطلاعات کے مطابق آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے گۓ تو ہاتھوں میں کپکپاہٹ تھی جس کی بناء پر بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران غلط جگہ نشان لگ گیا

اس وجہ سےان کا پہلا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

سابق صدر نے نئے بیلٹ پیپر کے لیے درخواست دی جس پر انہیں نیا بیلٹ پیپر جاری کیا گیا جس سے آصف زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *