سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پلانٹڈ ہے
اک صحافی نے یوسف رضا گیلانی سے سوال کیا کہ آپ اپنی جیت کے لیے پر امید ہیں؟
سوال کا جواب دیتے ہوۓ انکا کہنا تھا کہ ہم جیت چکے ہیں
قومی اسمبلی میں حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ہوئی اور دونوں کے درمیان ہلکی پھلکی بات چیت بھی ہوئی