پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واؤڈا نے استعفی دے دیا

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واؤڈا نے استعفی دے دیا

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا نے استعفی دے دیا

انکے وکیل عدالت میں پیش ہوۓ اور عدالت کو بتایا کہ فیصل واؤڈا نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیا ہے اب ان کی نااہلی کی درخواست غیر مؤثر ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے خلاف الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوہری شہریت کے معاملے پر نااہلی کیس دائر کیا گیا تھا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *