اپوزیشن سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے پیسے لگائےگی لیکن جیت ہماری ہی ہوگی ، عمران خان

اپوزیشن سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے  پیسے لگائےگی لیکن جیت ہماری ہی ہوگی ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ انکے اوپن بیلٹ کے حامی ہونے کی یہی وجہ تھی کہ کرپٹ ٹولا یہاں موجود ہے

حکومتی اراکین کو خط لکھے جارہے ہیں، بیک ڈور رابطے ہورہے ہیں مگر پی ٹی آئی متحد ہے

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ اپوزیشن سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے ہر حربہ استعمال کررہی ہے وہ پیسے لگائےگی لالچ بھی دے گی مگر یہ مقابلہ حفیظ شیخ ہی جیتیں گے کیونکہ ہم متحد ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *