اسلم ابڑو اور شہریار شر نے فیصل واوڈا اور سیف اللہ ابڑو کو ووٹ دینے سے انکار کردیا
اسلم ابڑو کا کہنا تھا کہ یہ لوگ غیر سیاسی ہیں انہیں سیاست کا علم نہیں ہے،
انکا کہنا تھا کہ ڈھائی سال گورنر کے سامنے چلاتے رہے کہ سندھ میں ترقیاتی کام کریں لیکن کبھی کوئی وفاقی وزیر دیہی سندھ میں نہیں آیا۔
شہریار شر بولےکہ بیلٹ خفیہ ہے تو وہ ووٹ چھپ کر بھی دے سکتے تھے