سینیٹ الیکشن ، باپ امیدوار ، بیٹا خریدار ، پیسہ بے شمار

سینیٹ الیکشن ، باپ امیدوار ، بیٹا خریدار ، پیسہ بے شمار

سینیٹ الیکشن کے ووٹ چوری کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حید گیلانی کی ووٹ چوری کی مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے

ویڈیو میں علی حیدر گیلانی پی ٹی آئی کے ایم این اے کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے ییں

خیال رہے کہ یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے سینیٹ میں مشترکہ امیدوار ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *