24 گھنٹوں کے بعد جو دھماکہ ہوگا آپ 28 مئی بھی بھول جائیں گے، اختر مینگل

24 گھنٹوں کے بعد جو دھماکہ ہوگا آپ 28 مئی بھی بھول جائیں گے، اختر مینگل

اختر مینگل کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے بعد ایسا دھماکہ ہوگا کہ آپ 28 مئی بھی بھول جائیں گے اپوزیشن نے ہمیشہ سرپرائز دیا ہے اب بھی ایسی ہی صورتحال ہوگا اپوزیشن اقتدار کی بھوکی نہیں

انکا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کی رہائی اچھی علامت ہے جو پوزیشن نظر آ رہی ہے اس سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ حفیظ شیخ کا بوریا بستر گول ہوگیا ہے

سردار اختر مینگل نے کہا کہ سیاست میں بہت کچھ کھویا اور حاصل کیا ہمیں سیاست سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی ہم نظریاتی اور سیاسی لوگ ہیں

انہوں نے کہا کہ آج لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں، اس ملک کی مہنگائی کفن پہنانے پر مجبور کرتی ہے،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *