حمزہ کی رہائی کے بعد اب جنگ ہوگی کہ نیا ولی عہد کون ہے ، شہباز گل

حمزہ کی رہائی کے بعد اب جنگ ہوگی کہ نیا ولی عہد کون ہے ، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں مریم نواز کو مشکل میں گھرا دیکھ رہے ہیں۔

شہباز گل کا دعویٰ ہے کہ حمزہ کی رہائی کے بعد اب جنگ ہوگی کہ نیا ولی عہد کون ہوگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم دونوں سینیٹ کا الیکشن نہیں جیت سکتے، پی ڈی ایم کے اپنے لوگ ان کو ووٹ نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کی رہائی ہوگئی ہے جس کے بعد مریم نواز پر زیادہ پریشر ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *