سینیٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

سینیٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ ہفتے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس سے متعلق تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنایا گیا ہے

سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے سیکریسی کبھی بھی مطلق نہیں ہوسکتی اور ووٹ ہمیشہ کے لیے خفیہ نہیں رہ سکتا

یہ رائے ایک چار سے دی گئی ہے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلاف کیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ابھی عدالت نے مختصر فیصلہ جاری کیا ہے اور تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *