ٹری سونامی منصوبے کی مانیٹرنگ اب سیٹلائیٹ کے ذریعے ہو گی
ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سپارکو کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے
معاہدےکے بعد اب 10 بلین ٹری سونامی کی مانیٹرنگ سیٹلائٹ کے ذریعے ہو گی
ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے منصوبے کو فروغ ملے گا منصوبے کی شفافیت کو یقینی بنایا جاۓ گا