حمزہ شہباز کو رہاکردیا گیا

حمزہ شہباز کو رہاکردیا گیا

مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز  کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے

لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کا حکم حمزہ شہباز کی 2 ضمانتی مچلکوں کے عوض دیا تھا

ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کے بعد حمزہ شہباز کی رہائی کی روبکار جاری کی گئی ہے اور انہیں رہا کر دیا گیا ہے

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو رہائی کے بعد ریلی کی شکل میں رہائش گاہ تک لایا گیا 12 مقامات پر انکے استقبالیہ کے کیمپ لگاۓ گۓ ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *