ذرائع کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 روز سے چینی غائب ہے
یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 68 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی لیکن 2 روز سے چینی غائب ہے اسٹورز حکام کے مطابقآئندہ 7 روز تک چینی نہ ملنے کے امکان ہیں
ذرائع کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے پاس اس وقت چینی موجود نہیں ہے،