27 فروری 2019 کے دن کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے اک بیان جاری کیا گیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان امن کا خواہش مند ہے لیکن وقت آنے پر ہر چیلنج کا جواب دیا جاۓ گا
میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ تعداد نہیں قوم کی ہمت فتح سے ہمکنار کرتی ہے۔