پاک فضائیہ نے سرپرائز ڈے پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا

پاک فضائیہ نے سرپرائز ڈے پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا

پاک فضائیہ نے نیا ملی نغمہ صدائے پاکستان جاری کر دیا یہ نغمہ ’سرپرائز ڈے‘ کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔ جس کو دو سال کا عرصہ ہوگیا ہے

یہ نغمہ ’صدائے پاکستان‘  گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے

یہ نغمہ پاک فضائیہ کے بہادر و جرت مند سپوتوں کوخراجِ تحسین پہش کرنے کے لیے ہے جنہوں نے ملک کا وقار بلند کرتے ہوۓ 2019 کے فضائی معرکے میں بہادری کی نئی داستان رقم کی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *