سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ۔۔۔ انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ۔۔۔  انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاعات موصول ہوئیں جس پر جنوبی وزیرستان میں طیارزہ کے علاقے شرونگی میں بڑی کارروائی کی گئی،

اس دوران دہشت گرد کمانڈر نورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نورستان عرف حسن بابا انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر تھا وہ بارودی سرنگوں کا ماہر تھا اور بڑی دہشت گرد کارروائیوں کاماسٹر مائنڈ تھاوہ مارشل آرٹس کا ماہر تھا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *