عالمی بینک کے ساتھ معاہدہ ایک طے پاگیا ہے جس میں عالمی بینک فاٹا میں بے گھر افراد کےلیے 12 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔
عالمی بینک کی جانب سے فاٹا کیلئے ریکوری پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس کی کل مالی اعانت 216 ملین ڈالر ہے
اضافی گرانٹ معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔