یہ ثابت ہوتا ہے کہ چوری تمہارے کہنے پر کی گئی ہے ،مریم نواز

یہ ثابت ہوتا ہے کہ چوری تمہارے کہنے پر کی گئی ہے ،مریم نواز

پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کے فیصلے کیا گیا ہے جس پر مریم نواز نے تنقید کرتے ہوۓ کہا کہ یہ ثابت ہوتا ہے کہ چوری تمہارے کہنے پر کی گئی ہے

انکا کہنا تھا کہ ووٹ چوری میں ملوث افسران کو بچانا اس معاملے میں ملوث ہونے کی نشاندہی کرتا ہے

مریم نواز نے کیا کہا دوبارہ الیکشن سے فرار ثابت کرتا ہے کہ تم جانتے ہو عوام تمہاری ضمانتیں ضبط کرائے گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *