این اے 75 ڈسکہ دھاندلی کیس ۔۔۔ پی ٹی آئی کا اپیل کرنے کا فیصلہ

این اے 75 ڈسکہ دھاندلی کیس ۔۔۔ پی ٹی آئی کا اپیل کرنے کا فیصلہ

این اے 75 ڈسکہ دھاندلی کیس میں الیکشن کمیشن نے سماعت کی اور ڈپٹی کمشنر ڈسکہ اور ڈی پی او کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا اور وہاں 18 مارچ کو دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ ہم فیصلے کا احترام کرتے ہیں ، فیصلے کے لیے قانونی چارہ جوئی پی ٹی آئی کا حق ہے اور اپیل کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے کیا جائےگا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *