گزرے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ملک بھرمیں ایک ہزار361 افراد کورونا وبا کا شکار ہوۓ ہیں جب کہ 64 اموات رپورٹ ہوئیں
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز پورے ملک میں 40 ہزار 906 ٹیسٹ ہوۓ جس میں 64 اموات رپورٹ ہوئیں،
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار681 افراد صحتیاب ہوئے، جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار888 ہوگئی