پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے7پیسے اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے61 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے۔
ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے