الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں پورے علاقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے
الکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 75 میں دوبارہ الیکشن 18 مارچ کو ہوگا ووٹرز کو انکا حق مکمل نہیں دیا جا سکا ہے ضمنی الیکشن کے دوران لڑائی جھگڑے کے واقعات ہوۓ انتخابی ماحول خراب کیا گیا انہی واقعات کے مدنظر دوبارہ الیکشن کا حکم دیا گیا ہے