پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے دونوں افسران کی بات چیت

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے دونوں افسران کی بات چیت

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے دونوں افسران نے لائن آف کنٹرول کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اور اچھے ماحول میں گفتگو کی ۔

انکا بتانا ہےکہ ڈی جی ایم اوز نے دیگر تمام سیکٹرز کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور  بنیادی معاملات و خدشات حل کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بھارت میں رابطہ 1987 سے جاری ہے، پاکستان اور بھارت متفق ہیں کہ ہاٹ لائن کے موجودہ مکینزم کو مؤثر بنایا جائے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *