اگرآئین کہتا ہے خفیہ ووٹنگ ہوگی تو بات ختم ، سپریم کورٹ

اگرآئین کہتا ہے خفیہ ووٹنگ ہوگی تو بات ختم ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق سماعت ہوئی

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ یہ فیصلہ کرے گی کہ سینیٹ الیکشن آرٹیکل 226 پرلاگو ہے یا نہیں ؟

آرٹیکل کے تحت الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہوتے ہیں یا نہیں؟

انکا کہنا تھاکہ اگرآئین کہتا ہے خفیہ ووٹنگ ہوگی تو بات ختم۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے ہر ادارے کو اپنا کام حدود میں رہ کرکرنا ہے،  ووٹنگ کےلیے کیا طریقہ کاراپنانا ہے ؟ کتنی سیکریسی ہونی چاہیے؟ یہ فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *