کراچی میں گرین لائن سے متعلق بڑی خبر

کراچی میں گرین لائن سے متعلق بڑی خبر

 
سندھ ہائیکورٹ میں ٹرانسپورٹ کی سہولت سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔
وفاقی حکومت نے رپورٹ جمع کرادی۔

رپورٹ میں بتایاگیا ک فیزون مکمل ہوچکا جو کہ 24 کلومیٹر کے ٹریک پر مشتمل تھا

مارچ 2021 تک دوسرا فیز بھی مکمل ہوجائے گا۔ تمام ٹینڈرز مکمل ہوچکے ہیں۔

جلد 80 بسیں کراچی پہنچ جائیں گی گرین لائن اور اورنج لائن بسوں کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔

گرین بس چلانے کیلئے سندھ حکومت سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔ عدالت نے درخواستگزار کو جوابی دلائل کیلئے تیاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *