ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ عائد

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ عائد

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر 30 ہزار روپے جرمانا عائد کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے چالان جاری کیا گیا جس کے کے مطابق  ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا جب کہ وہ 11 فروری کو ڈسکہ آئے تھے۔

الہکشن کمیشن نے بتایا کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی وجہ سے قاسم سوری پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *