شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن ، تحریک طالبان کا کمانڈر ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن ، تحریک طالبان کا کمانڈر ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی جس پر فورسز نے آپریشن کیا

آپریشن میں حسن عرف سجنا ہلاک ہوگیا جو کہ تحریک طالبان حافظ گل بہادر گروپ کا کمانڈر تھا

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *