عمران خان اور ان کے حواریوں کو بھی جرمانے ادا کرنے ہوں گے ، مریم نواز

عمران خان اور ان کے حواریوں کو بھی جرمانے ادا کرنے ہوں گے ، مریم نواز

مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ‏نواز شریف کے دشمنوں پھر سے ذلت آمیزشکست سے ہمکنار ہوۓ

نواز شریف نے کہا تھا میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں اور اللہ اپنے بندوں کی حفاظت خود کرتا ہے، عمران خان اور ان کے حواریوں کو بھی جرمانے ادا کرنے ہوں گے جو خزانے سے نہیں ذاتی جیبوں سے نکلوائے جائیں گے۔

براڈشیٹ تو اپنے جھوٹے الزامات پر عدالت میں عزت افزائی کروا چکی ہے۔ مگر ابھی ان لوگوں کا احتساب باقی ہے جو چھپ چھپ کر براڈ شیٹ والوں سے ملتے تھے اور اپنا حصہ مانگتے تھے

ان لوگوں کا بھی احتساب باقی ہے جو پاکستانی عوام کا پیسہ اپنی ذاتی انا کی جنگ میں جھونکتے رہے یہ سب حقائق عوام کے سامنے آئیں گے انشاءاللّہ

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *