وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا میں شاندار استقبال

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا میں شاندار استقبال

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا گۓ ہیں

سر لنکا میں ان کا شانداراستقبال کیا گیا، گارڈ آف آنر اور توپوں کی سلامی دی گئی۔وزیرِاعظم عمران خان کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے

ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری بھی سری لنکا پہنچے ہیں

وزیراعظم کے دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور مختلف امورمیں دوطرفہ تعاون کےفروغ  پربات ہوگی جب کہ مختلف امور میں پاک سری لنکا مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط ہوں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم جوائنٹ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *