گجرات میں مسلح افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں اک خاتون بھی شامل تھیں
پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کی بناء پر پیش آیا
یہ واقعہ منڈیر کے علاقہ میں پیش آیا جہاںمسلح افراد نے کارپرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں 55 سالہ احسان، 50 سالہ اختر حسین اور 52 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔