مصنف خلیل الرحمان ایک بار پھر سے تنقید کی زد میں آگئے

مصنف خلیل الرحمان ایک بار پھر سے تنقید کی زد میں آگئے

مصنف خلیل الرحمان قمر ایک بار پھر سے تنقید کی زد میں آگئے

وہ حال ہی میں ایک ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں شریک ہوئے اور اس دوران چار شادیوں سے متعلق مباحثے کے دوران ان کی ایک مہمان سے تکرار ہوگئی

میزبان کی جانب سے احترام سے بات کرنے کی تاکید کی گئی جس پر خلیل الرحمان شو چھوڑ کر چلے گئے ۔

عملے کی جانب سے انکو واپس لانے کی بھی کوشش کی گئی لیکن خلیل الرحمان قمر واپس نہیں آۓ

مہمان ایلیا زہرہ نے ٹوئیٹ میں بتایا کہ خلیل الرحمان نے ان کے لیے ’را‘ کا ایجنٹ اور غیر اخلاقی لفظوں کا استعمال کیا۔

ایلیا کی ٹوئٹ کے بعد ٹوئٹر پر خلیل الرحمان قمر کے خاتون کے لیے استعمال کیے گئے نامناسب لب ولہجے کے خلاف رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *