پی ٹی آئی نے نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کردیا

پی ٹی آئی امیدوار عمر کا کا خیل نے پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔

درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ انتخابی عملے نے ووٹوں کی تفصیل میں رد و بدل کیا

یہ بھی کہا گیا کہ فارم 46 کی مختلف ریکارڈ پر مشتمل ایک کی بجائے دو دو تصدیق شدہ کاپیاں جاری کی گئیں۔

ایک پولنگ اسٹیشن پر 1500 بیلٹ پیپرز غائب پائے گئے،پولنگ اسٹیشن نمبر 41میں 1200 بیلٹ پیپر جاری 483 ووٹ کاسٹ ہوئے، 717 کی بجائے 1317 بیلٹ پیپرز ریٹرننگ آفسر کو واپس کئے گئے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *