پرویز رشید سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار

پرویز رشید سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار

سینیٹ الیکشن کے لیے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گۓ تھے جس کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سماعت کی۔

الیکشن ٹریبونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کردی اور انہیں سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

ٹریبونل کے فیصلے کے بعد پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اگر کاغذات رکوانے ہوں تو یہ کہتے ہیں پرویز رشید سے پیسے لینے ہیں اور جب پرویز رشید پیسے دینے آئے تو پیسے نہیں لیتے

انہوں نے کہا کہ پنجاب ہاؤس کی انتظامیہ انصاف والوں کی انتظامیہ ہے۔

انکا کہنا تھا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف میں سپریم کورٹ میں جائیں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *