آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی
پریس کانفرنس کرتے ہوۓ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان چیزوں کے بارے میں قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں،
انکا کہنا تھا کہ فوج میں سینیئر لیول پر تقرر کے بعد آفسر مدت پوری کرتا ہے